پاکستان سائنس فاؤنڈیشن

چیئرمین کا پیغام

معاشی، سماجی اور ماحولیاتی مسائل کے ھل کے لئے سائنس و ٹیکنالوجی کا کردار ہر لحاظ سے اہم ہے۔سائنسی علوم اورموزوں ٹیکنالوجی اس مقصد کے حصول کے لیئے ایک کلید کی حیثیت رکھتا ہے۔مزید براں ہمیں موجودہ اور نئے سائنسی علوم کو مکمل طور پر مالامال کرنے کے لیئے انوکھے اور مجموعی نقطہ نظر کے استعمال کی اشد ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں اب تک شناخت ہونے والے مسائل پر قابو پانے کے لیئے یونیورسٹیاں، تحقیقی و ترقیاتی ادارے اور صنعت سرخیل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔
[ مزیدپڑہیں ]

چیئرمین کے ساتھ انٹرویو

پی۔ ایس ۔ایف ۔ میں خوش آمدید

پی۔ ایس۔ ایف ۔(PSF) ملک میں سائنس کی ترویج و ترقی اور سائنسی و تکنیکی تحقیق کی فنڈنگ کے لیئے اعلیٰ ترین ادارہ ہے۔اس کے دو زیلی ادارے پاکستان میوزیم اف نیچرل ہسٹری (PMNH)اور پاکستان سائنٹفک و ٹیکنالوجیکل انٹلیکچول انفارمیشن سنٹر(PASTIC) کے نام سے ہیں۔

پی۔ ایس۔ ایف ۔جامع سائنسی و تکنیکی معلومات کے پھیلاو کے مراکز کا قیام،یونیورسٹیوں اور دوسرے اداروں میں تحقیق کے فروغ، سائنسی مراکز اور میوزیمز کے قیام،سائنسی سوسائٹیوں کے فروغ، سائنسی کانفرنسوں کے انعقاد، دہسرے ممالک کے ساتھ سائنسدانوں کے دوروں کے تبادلے اور سائنسی اداروں اور انفرادی انعامات اور فیلوشپ کے کاموں میں مصروف عمل ہے اوران سرگرمیوں کے لیئے PMNHاور PASTIC کے رابطہ کار کے طور پر کام کر رہی ہے۔

خبریں اور تازہ ترین سرگرمیاں

تاریخ شائع:02-09-2015
انٹلیکچول پراپرٹی رائٹس کے موضوع پر ورکشاپ
[ مزید پڑہیں ]


تاریخ شائع:02-09-2015
EUکے موضوع پر آگاہی سیمینار
[ مزید پڑہیں ]



تمام دیکھیں

پاکستان سائنس فاونڈیشن کے ذیلی ادارے

پاسٹک(PASTIC)
پاسٹک سائنسدانوں اور محققین تک سائنسی و تکنیکی معلومات پہنچانے کاپریمیر ادارہ ہے
[ مزید پڑہیں ]
پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری (PMNH)
اکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری (PMNH) ، جو کہ گارڈن ایونیو، شکرپڑیاں اسلام آباد میں واقع ہے
[ مزید پڑہیں ]

Attention Students


click above to view Test Criteria and Sample Paper for
"SCIENCE TALENT FARMING SCHEME (STFS)"


Attention Principal Investigators

It is to inform to all the Principal Investigators that the Technical Committee of PSF only recommends the projects, whereas its final approval is granted by PSF Executive Committee.